شہروں کی آبادی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ بلکہ شہروں کی آبادی بہت بڑھ چکی ہے۔ میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہےکہ سب سے بڑے شہر کی آبادی 10 لا کھ سے نہیں بڑھنی چاہیے۔ آبادی میں اضافہ اور ناقص منصوبہ بندی کی وجوہات سے ہی سب مسائل ہیں۔ مختلف قسم کی بیماریاں پیدا ہو چکی ہیں۔ عوام سہولیات کی طرف گامزن ہیں۔ اور ساتھ ساتھ بیماریاں پیدا خریدرہے ہیں۔ لوگوں نے پیدل چلنا چھوڑ دیا ہے۔ دنیا میں پاوں اور پہئہ کا بڑا تعلق ہے۔ جب لوگ اپنے پاوں سے چلتے ہیں تو کم بیمار ہوتے ہیں۔ جب سے پہیا کا استعمال شروع کر دیا لوگ بیمار ہوتےاور کمزور ہوتے چلے گئے۔
سادگی سے زندگی گزارنے سے بندہ کمزور اور بیمار پڑتا ہے۔ یہ آے دن مرغن غزایں اور زبان کا چسکا اور کھا پی کر گاڑی پر بیھڈ جاتا اور سو جاتا بیماری کو دعوات دینا ہیں۔ لوگوں کو بہت پریشانیاں ہیں۔ لیکن اسی فی صد پریشانیا ں لوگ خود پیدا کرتے ہیں۔
اپ سب سے ایک ہی استدعا ہے کہ گاوں کی طرف جایئں۔ وہاں جا کر کھیتی باڑی کریں۔ اپنے آپ کو گاوں میں ہونے والے کسی بھی کام میں مصروف رکھیں۔ شرم محصوص نہ کریں۔ اپنی صحت کو برقراراور جسم کو خوبصورت بنانے کیلے سادہ خوراک کھائیں۔ سبزیاں خود اگائں اور پھر کھائں۔
ایک انمول تحریر